کراچی کو پانی دو ، بجلی دو شارع فیصل پر جماعت اسلامی کا دھرنا

کراچی میں پانی و بجلی کے بدترین بحران کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے شارع فیصل پر دھرنا دے دیا گیا ۔ دھرنے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے ۔ شرکائے دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی کو پانی کا آخری منصوبہ 2005 میں نعمت اللہ خان کے دور میں ملا ۔۔ سوال یہ ہے کہ کے تھری کے بعد کے فور کیوں مکمل نہیں کیا گیا ۔ پیپلز پارٹی ، ایم کیوایم اور ن لیگ سب حکومت میں ہیں مگر کراچی کو پانی نہیں مل رہا ہے ۔۔ انہوں نے کہا بجلی کے بل بم کی صورت میں لوگوں پر گر رہے ہیں ۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں