نیا پاکستان والے بیان پر مجھے امریکہ سے دھمکی آگئی ، سکندر بخت

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر سکندر بخت نے کہا ہے کہ نئے پاکستان والے بیان پر انہیں امریکہ سے دھمکی آگئی ۔ سکندر بخت نے گزشتہ دنوں یہ بیان دیا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس دن تباہ ہونا شروع ہوئی جس دن نیا پاکستان بنا ۔ سکندر بخت کو اس بیان پر ایک حلقے کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔۔ اب سکندر بخت نے انکشاف کیا کہ انہیں اس بیان کے بعد انہیں امریکہ سے دھمکی آگئی

اپنا تبصرہ لکھیں