سندھ کا بجٹ پیش شہری یونین کمیٹیوں کے لیے ماہانہ رقم 5 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ کردی گئی

سندھ کا بجٹ پیش
شہری یونین کمیٹیوں کے لیے ماہانہ رقم
5 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ کردی گئی

وزیراعلیٰ سندھ نے لوکل کونسلز کے لیے بجٹ میں نمایاں اضافہ کردیا ۔ دیہی یونین کمیٹیوں کی رقم پانچ لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ کردی گئی ہے ۔ جب کہ شہری یونین کمیٹیوں کی رقم پانچ لاکھ روپے سے بڑھا کر 12 لاکھ روپے کردی گئی ہے ۔ اس اضافے سے یونین کمیٹیوں کو ترقیاتی کاموں میں خاطر خواہ مدد ملے گی

اپنا تبصرہ لکھیں