سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد،
پینشن میں 22 فیصد اضافے کی تجویز
کم از کم تنخواہ 36000 مقرر
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 22 سے 25 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جب کہ گریڈ 17 سے 22 کی ملازمین کی تنخواہوں میں 22 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 22 فیصد اضافے کی تجویز ہے ۔ کم از کم تنخواہ 36000 روپے مقرر کی گئی