غلطی ہوگئی دماغ نے کام نہیں کیا ، ٹک ٹاکر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کا بیان

سرینا مال میں ٹک ٹاکر کو گولی مار کر قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ نے کہا ہے کہ اس سے غلطی ہوگئی دماغ نے کام نہیں کیا تھا ، انہوں نے کہا کہ وہ گارڈ کی ڈیوٹی کرتے ہیں ، بچپن سے ہی کراچی میں مقیم ہوں ، کمپنی نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔ ملزم تیموریہ تھانے میں قید ہے جہاں اس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تفتیش کو آگے بڑھایا جارہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں