انسانی اسمگلنگ کا الزام ، امریکہ کی شکایت پر صارم برنی گرفتار

انسانی اسمگلنگ کا الزام ، امریکہ کی شکایت پر صارم برنی گرفتار

امریکا حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کو گرفتار کر لیا گیا۔

صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ کی شکایات پر ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری بھی چل رہی تھی۔

صارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا

جیو نیوز نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکی حکومت کی جانب سے 25 سے 26 بچوں کی شکایت کی گئی تھی لیکن ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے 16 سے 17 بچوں کے انسانی اسمگلنگ کے ذریعے امریکا منتقلی کے شواہد مل گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں