کراچی میں قاتل شہریوں کو موبائل فون اور چند روپوں کی خاطر گولیوں کا نشانہ بنار ہے ہیں ۔۔ رواں سال اب تک ڈکیٹی مزاحمت پر شہر قائد میں 71 افراد کو قتل کیا جاچکا ہے ۔ شہید ہونے والوں میں کراچی کے باصلاحیت اور قابل نوجوان بھی شامل ہیں ۔ گزشتہ روز بھی گلشن اقبال میں آئی بی اے کے طالبعلم گولڈ میڈلسٹ اتقا معین کو شہید کیا گیا ۔
Load/Hide Comments