خاندان میں محبت کی شادی کرنے والا پہلا فرد ہوں ، 8 سال انتظار کرنا پڑا ، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی فیملی میں محبت کی شادی کرنے والے پہلے فرد ہیں ۔ اور مشکل اتنی تھی کہ اس کے لیے آٹھ سال انتظار کرنا پڑا ۔ اور اللہ سے روز مانگتا تھا ۔ امید تھی کہ اللہ سے مانگوں گا تو مل جائے گا