چیف میٹرولوجسٹ نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی آنے کی اچھی خبر سنادی۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار نے کہا کہ دو دن کراچی میں درجہ حرارت 39 سے 40 تک جاسکتا ہے تاہم 2 جون سے درجہ حرارت میں کمی آجائے گی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔
2 جون سے شہر میں سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے