سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلڈرز ہوں یا شہری گھر بناتے ہوئے ملبہ باہر پھینک دیتے ہیں ۔۔ انہوں نے کراچی ، حیدر آباد ، سکھر اور لاڑکانہ کے شہریوں کو خبردار کیا کہ اب ملبہ گھر سے باہر پھینکا تو گرفتار کیا جائے گا ۔ سندھ حکومت نے سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے لیے رقم بھی مختص کردی ۔۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلڈرز ہوں یا شہری گھر بناتے ہوئے ملبہ سڑک پر پھینک دیتے ہیں ۔ اب اگر ایسا ہوا تو مالک کو گرفتار کیا جائے گا ۔
Load/Hide Comments