یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ، پیٹرول 5 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

اوگرا کی سمری 31 مئی کو آئے گی جس کے بعد وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی

اپنا تبصرہ لکھیں