میونسپل ٹیکس بجلی کے بل میں ڈلوانے کے لیے میئر کراچی کی ایک اور کوشش
مرتضی وہاب! کمزوریاں آپ کی ہیں بوجھ عدالت پر ڈال رہے ہیں ،عدالتی ریمارکس
میونسپل ٹیکس بجلی کے بل میں ڈلوانے کے لیے میئر کراچی کی ایک اور کوشش ، میئر کراچی مرتضٰی وہاب سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے ۔ انہوں نے کہا کہ سالانہ بجٹ بنانا ہے عدالت جلد فیصلہ کرے ۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کمزوریاں آپ کی ہی بوجھ عدالت پر ڈال رہے ہیں ۔ ٹیکس معاملات پر عدالت نے کہا کہ خود کو دیکھنے کا ہمیں اختیار ہے