28 اور 29 مئی کو کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر کے دوران محکمہ موسمیات نے بارش کی خبر سنادی
28 مئی سے یکم جون کے دوران بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور حیدرآباد میں 28 اور 29 مئی کو گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں