صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس بچے کا رینڈم ڈرگ ٹیسٹ مثبت آیا اس سے خاموشی سے پوچھیں گے ڈرگ کس نے فراہم کی ؟ ایک خاتون نے بتایا ان کا بچہ جس کلاس میں ہے وہاں پانچ بچے ڈرگ استعمال کرتے ہیں ۔ آپ وزیر ہیں اقدامات کریں ، انہوں نے کہا تعلیمی اداروں میں بچوں کے رینڈم ڈرگ ٹیسٹ کی منظوری کابینہ دے گی
Load/Hide Comments