کل عام تعطیل ہوگی ، وزیراعظم کا 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی کا اعلان

وزیراعظم نے کل یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کیے تھے اور پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی جوہری طاقت بنا تھا ۔۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان تھے جن کو قوم محسن پاکستان کے نام سے جانتی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں