بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
صرف جماعت اسلامی کی مخالفت
دیگر سیاسی جماعتیں کہاں؟؟

بجلی پانچ روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی نیپرا سماعت مکمل ہوگئی ۔ بنیادی ٹیرف بڑھانے کی یہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے دائر کی تھی ۔جماعت اسلامی ، کراچی چیمبر ، کورنگی ٹریڈ ایسوسی ایشن نے دوران سماعت بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کی ۔ سوال یہ ہے کہ باقی جماعتیں کیوں نہیں سماعت میں شریک ہوئیں

اپنا تبصرہ لکھیں