ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگائے جانے کا امکان

ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگائے جانے کا امکان

آئی ایم ایف کی تجویز پر ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگایا جا سکتا ہے اور ضروری ادویات کے علاوہ دیگر کی قیمتیں کمپنیاں خود بڑھا سکتی ہیں ۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قیمتوں کی ڈی ریگولیشن اور سیلز ٹیکس سے ادویات قوت خرید سے باہر ہو سکتی ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں