ورلڈ کپ کے لیے بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نئے بیٹ بنوا لیے۔

دونوں کرکٹرز اپنے بیٹس کے لیے انگلینڈ کے شہر لیڈز سے سسیکس گئے اور فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارے۔

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں موجود ہے، جہاں وہ انگلینڈ کے ساتھ سیریز کھیلے گی، انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز 22 سے 30 مئی کے درمیان ہوں گے

اپنا تبصرہ لکھیں