پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر، 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔

انڈیکس میں کاروبار کے دوران 574 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں