ملیر ،کراچی میں ڈھائی لاکھ روپے فی کلو کے جاپانی آم کی کاشت

کراچی میں دنیا کے مہنگے ترین آم کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔ جاپانی آم میازاکی کا ذائقہ مقامی آم سے مختلف ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی قیمت آٹھ سو سے نو سو ڈالر فی کلو ہے ۔ زمیندار غلام ہاشم نورانی کا کہنا تھا کہ اس رنگ اور ذائقہ مقامی آم سے مختلف ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ملیر کی زمین اس اعتبار سے زرخیز ہے کہ یہاں جو بھی اگائیں تجربہ کامیاب رہتا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں