پاکستان 5G انٹرنیٹ کے لیے ایک اور سیٹلائٹ مون مشن لانچ کرنے کے لیے تیار

آئی کیوقمر کی کامیابی کی کے بعد پاکستان suparco اور
آئی ایس ٹی کی مدد سے اپنا جدید ترین سیٹلائٹ، ایم ایم 1
لانچ کرنے کے ساتھ space ٹیکنالوجی میں ایک بڑا
سنگ میل طے کرنے جا رہا ہے۔
ایم ایم 1 سیٹلائٹ پاکستان کو تیز رفتار انٹرنیٹ،
خاص طور پر 5G کی سروس,
براڈکاسٹنگ اور مواصلاتی خدمات فراہم کرنے
کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ سیٹلائٹ
اپنی جدید صلاحیتوں کے ساتھ،
ڈیٹا ٹرانسمیشن کی بڑھتی ہوئی مانگ کو
پورا کرے گا

اپنا تبصرہ لکھیں