امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب اور وفاقی حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت گندم کی خریداری اور سپورٹ پرائس سے متعلق کسانوں کے مسائل حل کرے ، اگر چار دن میں کوئی فیصلہ نہ کیا گیا تو وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان گندم کی خریداری کے احکامات دے رہے ہیں جبکہ بھیجی کہہ رہی ہیں کہ گندم نہیں خریدیں گے ۔ ملک پر خاندانوں کی حکومت ہے
Load/Hide Comments