سندھ میں پرائمری کی تعلیم کے بعد اسکول چھوڑنے والے بچوں کی شرح 54 فیصد پر پہنچ گئی

سندھ میں پرائمری کی تعلیم کے بعد اسکول چھوڑنے والے بچوں کی شرح 54 فیصد پر پہنچ گئی، وزیر تعلیم سندھ نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ ڈراپ آوٹ کی بڑی وجہ صوبے میں مڈل اور سیکنڈری اسکول کی کم تعداد ہے یوں اکتالیس لاکھ بچے تعلیم چھوڑ جاتے ہیں ۔ ڈان نیوز کے مطابق صوبے میں پرائمری اسکولز کی تعداد 36234 ہے جبکہ مڈل اور ہائی اسکول کی تعداد 4730 ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں