بجلی کی فی یونٹ قیمت مزید بڑھے گی ، کے الیکٹرک نے ہوشربا اضافہ مانگ لیا ، ڈان نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے سات ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18.86 روپے کا اضافہ مانگا ہے، کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے مئی میں سماعت ہوگی اس کے بعد فیصلہ ہوگا
Load/Hide Comments