موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ شمال مغربی ہواؤں کے زیادہ اثر کے باعث نمی کم رہے گی جس کے سبب محسوس کیاجانے والا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک کا ہو گا۔
Load/Hide Comments