پنجاب میں روٹی سستی ہوگئی، سندھ میں کب ہوگی؟ کمشنر کراچی کب نوٹس لیں گے ؟ شہری منتظر

آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی قیمت کم کردی ہے ۔ پنجاب میں سو گرام روٹی 16 روپے میں دستیاب ہے ۔ مگر سندھ میں اب تک حکومت اور کمشنر کراچی کی جانب سے کوئی قدم اس جانب نہیں اٹھایا گیا ہے ۔آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود تندور مالکان فائدہ شہریوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ چپاتی اس وقت بیس روپے جب کہ نان پچیس سے تیس روپے میں مل رہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں