جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے ٹوئٹ کیا کہ وزیر اعلٰی پنجاب کا اسکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں۔
ساری دنیا بالخصوص مغرب میں جس طرح بائیکاٹ کی طاقتور لہر میکڈونلڈ اور دوسرے اسرائیل نواز کمپنیوں کے خلاف چل رہی ہے ان حالات میں مریم نواز کے اس اقدام سے تباہ کن پیغام گیا ہے۔
Load/Hide Comments