اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور میزائل داغے گئے: اسرائیلی فوج کا دعویٰ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, تازہ خبریں اپریل 14, 2024April 14, 2024 144 مناظر اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران، عراق اور یمن سے 300 سے زائد ڈرونز اور میزائل داغے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر کو روک دیا گیا تھا۔ انہیں فضائی حدود تک پہنچنے سے پہلے ہی روک دیا گیا۔