سال 2025 کے آغاز تک پاکستان میں روپے کی قدر میں بڑے اضافہ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ اس بات کی توقع ہے کہ اگلے چند ماہ میں روپے کی قدر میں بیس فیصد تک کا اضافہ ہوگا اور ڈالر 55 روپے تک گر کر 220 سے 230 روپے کے درمیان آجائے گا ۔ آج ٹی وی کی ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق پاکستان میں افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے ، اس کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ مستحکم ہوگا
تین سال میں پہلی بار پاکستان میں اصل شرح سود یا ریئل انٹرسٹ ریٹ مثبت ہو گیا ہے۔
اس کے نتیجے میں پاکستان کی قرضوں پر سود کی رقم بھی کم ہوگی اور روپے کی قدر بہتر ہو جائے گی۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہونے والا ہے۔
Load/Hide Comments