قراردار سینیٹر دلاور خان نے پیش کی ۔۔ انہوں نے کہا کہ پانچ چھ ماہ الیکشن ملتوی کردیے جائیں تو کوئی ہرج نہیں ۔۔ 8 فروری کا الیکشن شیڈول ملتوی کیا جائے ۔۔ جے یوآئی ف ارکان اور محسن داوڑ پر حملہ ہوا ۔۔ سینیٹر افنان اللہ نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کی مخالفت کی ۔قرارداد کی منظوری کے وقت ایوان میں صرف چودہ سینٹر موجود تھے۔
Load/Hide Comments