حکومت نے مہنگائی اور مہنگی بجلی سے تنگ صارفین کو اچھی خبر سنادی ۔ صارفین کا اپریل کا بجلی کا بل گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کم آئے گا ۔۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کہتے ہیں یہ کمی ڈالر کے لحاظ سے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس کی وجہ سے ہوئی
Load/Hide Comments