یونان کی تاریخی مسجد میں 102 سال بعد نمازِ عید ادا کی گئی

یونان کی تاریخی مسجد میں 102 سال بعد نمازِ عید ادا کی گئی

یونان کے علاقے تھیسالونیکی میں واقع مسجد میں 1920 کے بعد عید کی نماز ادا کی گئی ، یہ 1902 میں اسلام قبول کرنے والے یہودیوں کے لیے بنائی گئی تھی ، 1920 کی دہائی میں اس کا استعمال مسجد کے طور پر بند کردیا گیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں