حکومت ناکام ، رمضان المبارک میں کراچی میں 19 افراد ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل

حکومت ناکام ، رمضان المبارک میں کراچی میں 19 افراد ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل

کراچی میں حکومت جرائم کے کنٹرول میں مکمل ناکام آزاد نظر آرہی ہے ۔ شہری اسٹریٹ کرمنلز کے نشانے پر ہیں ۔ صرف رمضان میں انیس افراد شہید ہوگئے ۔ رواں سال میں اب تک اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں مارے گئے افراد کی تعداد 60 کے قریب ہوگئی ہے ۔ گزشتہ روز دو افراد کو قتل کیا گیا اور ڈاکو 1 کروڑ 26 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے

اپنا تبصرہ لکھیں