اقوام متحدہ کا اقتصادی سروے ، پاکستان میں معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی

پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر ۔۔ اقوام متحدہ نے اقتصادی سروے جاری کردیا ، پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار تیز ہونے کا امکان ہے ۔ سروے کے مطابق رواں مالی سال2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور اگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا جب کہ مالی سال2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 پر آنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں