امریکی فاسٹ فوڈ جائنٹ مک ڈونلڈز کو بائیکاٹ مہم کے بعد کاروباری نقصانات کا سامنا ہے ۔ مک ڈونلڈز نے اپنی تیس سالہ پرانی اسرائیلی فرنچائز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میکڈولنڈز اسرائیل میں قائم 225 ریسٹورنٹس ایلونیل لمٹیڈ نامی فرنچائز سے واپس خرید رہا ہے۔ اسرائیلی میکڈونلڈز کی فرنچائز ایلونیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیلی فوج کو مفت کھانا عطیہ کرے گی ۔
Load/Hide Comments