سلمان احمد نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا

سلمان احمد نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں ہیں جب کہ جیل سے باہر پی ٹی آئی رہنما اور سوشل میڈیا پر فعال افراد آپس میں ٹکراتے نظر آتے ہیں ۔ عمران خان کے قریبی اور گلوکار سلمان احمد نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا ۔ انہوں نے لکھا شیر افضل نے اپنے لیڈر کا غلط فائدہ اٹھایا ، عمران خان نے آپ کو درست سائیڈ لائن کیا ، آپ بھی رانگ نمبر ہیں