چیف جسٹس آف پاکستان سمیت 4 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول

چیف جسٹس آف پاکستان سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں ۔ خطوط کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو خطوط بھی موصول ہوئے ۔ چار خطوط میں پاؤڈر پایا گیا جو یکم اپریل کو سپریم کورٹ کو موصول ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں