سلطان صلاح الدین ایوبی کا شمار اسلامی تاریخ کے عظیم ترین جرنیلوں میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے یورپ کی متحدہ طاقت کو شکست دی اور بیت المقدس کو فتح کیا ۔ ان کی شخصت پر پاکستان اور ترکی نے مل کر ڈرامہ بنایا ہے ۔۔ ڈرامہ بنانے کا آغاز تین سال قبل ہوا تھا ۔۔ ڈرامہ کی شوٹنگ استنبول میں ہوئی اور اس کے لیے 200 ایکڑ رقبے پر مشتمل سیٹ بنایا گیا ۔۔ ڈرامے ترک زبان میں شوٹ ہوا ہے مگر اب اس کا اردو میں ڈب کیا گیا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے
Load/Hide Comments