اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا،7 رکنی بینچ بنادیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط ، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا ہے ۔ 7 رکنی بینچ ججز کے خط کے معاملے کی تحقیقات کرے گا
بینچ کی سربراہی چیف جسٹ قاضی فائز عیسیٰ کریں گے اور سماعت بدھ کو ہوگی ۔۔ بینچ میں جسٹس منصور ، جسٹس یحییٰ ، جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس جمال مندو خیل اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ میں شامل ہیں