توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی گئی

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی گئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی گئی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے ۔