اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ ۔ وفاقی کابینہ نے کمیشن کی منظوری دے دی ۔۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی انکوائری کمیشن تحقیقات کرے گا ۔۔ کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات کی تحقیقات کرے گا
Load/Hide Comments