ماہرین نے نوجوانوں میں ہائپر ٹینشن کے کیسز سامنے آنے پر تشویش کا اظہار کردیا، نمک کے زیادہ استعمال ، پراسسڈ فوڈ اور غیر معیاری طرز زندگی کو نوجوانوں میں آنے والے صحت کے مسائل کی وجہ قرار دے دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ شکر کے استعمال اور اسموکنگ کو بھی صحت سے جڑے مسائل کی وجہ قرار دیا جارہا ۔۔ نوجوان اب فزیکل ایکٹیوٹیز سے دور ہوریے ہیں ،سولہ سے اٹھارہ سال کے نوجوانوں میں ہائی بلڈ پریشر کے کیسز سامنے آرہے ہیں جو اسٹروک یا ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتے ہیں ۔
Load/Hide Comments