میں نے کبھی جنرل (ر) باجوہ اور جنرل (ر) فیض کو آئین توڑتے نہیں دیکھا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سما ٹی وی پر کرن ناز کے پروگرام کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کبھی جنرل (ر) باجوہ اور جنرل (ر) فیض کو آئین توڑتے نہیں دیکھا، واضح رہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کے بعد اس معاملے نے سر اٹھایا ہے