بچوں کو سوشل میڈیا کی اجازت دینا غیر محفوظ ادویات کے استعمال کی طرح ہے

بچوں کو سوشل میڈیا کی اجازت دینا غیر محفوظ ادویات کے استعمال کی طرح ہے

امریکا کے مشہور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا ضرورت زیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہا ہے۔

امریکی سرجن جنرل ڈاکٹر ویویک مورتھی نے کہا کہ بچوں کو سوشل میڈیا کو اجازت دینا ایسا ہی ہے جیسے انہیں غیر محفوظ ادویات کا استعمال کرایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتوں کی جانب سے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے میں ناکامی ناقابل یقین ہے۔