یوم پاکستان اور ایران و پاکستان کے درمیان تعلقات کے آغاز کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور اسلامی جمہوریہ ایران و پاکستان کے رنگ میں نظر آیا۔
تہران کے آزادی ٹاور پر ہونے والی تقریب میں دنوں ملکوں کے پرچم کی نمائش کی گئي اور دونوں ملکوں کے قومی ترانے پیش کئے گئے۔
تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے: یہ پاکستان و ایران کے تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار ہے جو اس قسم کا خوبصورت پروگرام کا انعقاد کیا گيا۔