کینسر کی تشخیص کے بعد علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہوں، کیٹ میڈلٹن

برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے کہا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔

ان کے لیے یہ ’بڑا صدمہ‘ تھا لیکن انھوں نے ایک مثبت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں ٹھیک ہوں اور روز بروز مضبوط ہو رہی ہوں۔