ملک کے معروف صحافی سہیل وڑائچ نے روزنامہ جنگ کے لیے اپنے آرٹیکل میں لکھا کہ عمران خان کی سیاست بیانیے کے گرد گھوم رہی ہے اگر کسی کو عمران خان کا مقابلہ کرنا ہے وہ عمران سے بہتر اور زیادہ مؤثر بیانیہ لائے مگر ایسا ابھی تک نہیں ہوسکا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ عمران خان کے بیانیے کو پھیلانے میں سوشل میڈیا نے مرکزی کردار ضرور ہے
Load/Hide Comments