ہارورڈ یونیورسٹی کے معروف پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا ، انہوں نے یکم رمضان المبارک کو اسلام قبول کیا ۔ پروفیسر ہنری کلاسن کو اسٹیم سیل پر تحقیق میں خاص مقام حاصل ہے یہ ان کی مہارت کا شعبہ ہے