پاکستان کے لیے اچھی خبر ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں19.20فیصد اضافہ

پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات فروری میں مسلسل تیسرے ماہ بڑھ گئیں،
ڈان اخبار کی رپورٹ میں پاکستان ادارہ شماریات کے حوالے سے بتایا گیا کہ فروری میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 19.20 فیصد بڑھ کر ایک ارب 40 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں، جو گزشتہ برس کے اسی مہینے میں ایک ارب 18 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں