حکومت ناکام ، کراچی میں جنوری سے اب تک اسٹریٹ کرائمز کی 16 ہزار وارداتیں.
صوبائی حکومت کراچی میں اسٹریٹ کرائمز روکنے میں مسلسل ناکام نظر آرہی ہے ۔ رواں سال اب تک 16 ہزار کے قریب وارداتیں رپورٹ ہوچکی ہیں ۔ جنوری میں 7822 ، فروری میں 5876 جب کہ مارچ میں اب تک 2234 وارداتیں رپورٹ ہوئیں